گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات

ملتان (محمد ندیم قیصر) سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ ترین کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر مزید پڑھیں

افواجِ پاکستان کے آپریشنل اُمور،داخلی سلامتی کی صورتحال اور نوجوان نسل کا کردار: آئی ایس پی آرکی خصوصی نشست

ملتان ( محمد ندیم قیصر) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے کانونٹ جیسس اینڈ میری، بیکن ہاؤس اور روٹس سکول سسٹم کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کی، جس مزید پڑھیں

اسلام آباد حملہ :کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ریسکیو اداروں کیلئے ہائی الرٹ جاری

ملتان (محمد ندیم قیصر) اسلام آباد حملے کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی٬ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع میں سکیورٹی پلان پر فول پروف عملدرآمد کی ہدایت کر دی ہے٬دہشت گردی کے ممکنہ خطرات مزید پڑھیں

صدر، وزیر اعظم یا کوئی جرنیل، آئین سے کوئی بھی بالاتر نہیں، حافظ نعیم الرحمان

ملتان (محمد ندیم قیصر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں حاکمیت اعلیٰ صرف اللہ کی ہے۔ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، 27ویں ترمیم سے عدلیہ اقلیت اور حکومت اکثریت میں آگئی مزید پڑھیں

ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال اور 27 ویں آئینی ترمیم سیشن کی ٹائمنگ کا سوشل میڈیا پر خصوصی تذکرہ

ملتان (محمد ندیم قیصر) مسلم لیگ (ن ) کے سینیٹرث و کالم نگار عرفان صدیقی کا 27 ویں آئینی ترمیم سیشن کے دوران انتقال کر گئے تاہم ان کے انتقال بارے خبر کی تصدیق 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری مزید پڑھیں

جائز مطالبات تسلیم نہ کیے تو جماعت اہل سنت راست اقدام پر مجبور ہو جائے گی: مرکزی امیر علامہ سید مظہر سعید کاظمی٬ سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی و دیگر جید علمائے کرام کی پریس کانفرنس

ملتان محمد ندیم قیصر) جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امیر علامہ سید مظہر سعید کاظمی نے کہا ہے کہ محراب و منبر کے تقدس کو پامال نہیں ہونے دیں گے علمائے کرام کو ہراساں کرنے کی تمام کاروائیوں سے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کل ڈسٹرکٹ بار ملتان سے خطاب کریں گے

ملتان ( محمد ندیم قیصر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کل 12 نومبر بروز بدھ کو ملتان پہنچیں گے اور دن 11 بجے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے جسٹس نذیر صدیقی ہال میں وکلاء سے خطاب کریں مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کو قومی ہیرو کا درجہ٬ تاحیات مراعات حاصل:27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 کا مسودہ سامنے آگیا

اسلام آباد (محمد ندیم قیصر) 27ویں آئینی ترمیمی بل 2025 کا مسودہ سامنے آگیاجس کے مطابق‏آرٹیکل 243 میں ترامیم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہو جائے گا٬‏آرمی چیف کو “چیف آف ڈیفنس فورسز” کا اضافی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا دفاتر سے غیر حاضری کا نوٹس٬ کرپشن قرار

ملتان (محمد ندیم قیصر) سرکاری ملازمین کا دفاتر سے غیر حاضری کا نوٹس٬ کرپشن قرار دے دیا گیا. ایڈوائزر وفاقی محتسب ملتان محمد رشید قمر نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے خلاف ایک درخواست کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں