نادرا نے جنوبی پنجاب میں خواتین کیلئے پہلاخصوصی رجسٹریشن سنٹر قائم کر دیا

ملتان ( محمد ندیم قیصر) نادرا نےجنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ڈیرہ غازی خان میں خواتین کے لیے ایک خصوصی رجسٹریشن سنٹر قائم کر دیا، جس کا مقصد خواتین کو ایک محفوظ، آرام دہ اور باعزت ماحول فراہم کرنا ہے مزید پڑھیں

ویمن یونیورسٹی ملتان میں تحقیقی سافٹ ویئر ورکشاپ

ملتان ( محمد ندیم قیصر) ویمن یونیورسٹی ملتان کے سینٹر فار پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی٬ ورکشاپ کا مقصد اساتذہ اور طلبہ کو جدید تحقیقی و تجزیاتی سافٹ ویئر اینڈ ویوو کے عملی استعمال سے مزید پڑھیں

ویمن یونیورسٹی ملتان میں سول ڈیفنس سوسائٹیز آگاہی سیشن

ملتان( محمد ندیم قیصر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں سول ڈیفنس سوسائٹیز کی آن لائن رجسٹریشن سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقادکیاگیا ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے یوتھ سیفٹی اینڈ سول ایمپاورمنٹ پروگرام کے تحت محکمہ سول ڈیفنس پنجاب کے مزید پڑھیں

سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب میں ای پروکیورمنٹ ٹریننگ سیشن کا انعقاد

ملتان ( محمد ندیم قیصر) سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب میں ای پروکیورمنٹ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیاگیا۔ٹریننگ سیشن کی صدارت پنجاب پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی( پی پی آر اے )کی منیجنگ ڈائریکٹر صاحبزادی وسیمہ عمر نے کی۔جنہوں نے پنجاب میں مزید پڑھیں

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

برطانیہ کے معروف معالج پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں خود کار ’بیڈ ٹائم موڈ‘ ہونا چاہیے تاکہ انھیں استعمال کرنے والوں کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ اس مزید پڑھیں

رنگ بدلنے والی پٹی، ’اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی ممکن‘

برطانیہ کی باتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کے لیے رنگ بدلنے والی ایک بینڈج یعنی طبی پٹی کار آمد ہو سکتی ہے۔ یہ پٹی انفیکشن کا پتہ چلتے ہی مزید پڑھیں

کوئلے اور لکڑی کے ایندھن سے پناہ گزینوں کی صحت کو خطرہ

ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کی جانب سے لکڑی اور کوئلے کے بطور ایندھن استعمال پر ’بہت زیادہ انحصار‘ سے ان کی صحت پر خوفناک اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ مزید پڑھیں