اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں اچانک بندر کی انٹری، مسافر حیران

خلاصہ اسلام آباد:(سٹی نیوز) وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں اچانک بندر داخل ہو گیا،جسے دیکھ کر مسافر حیران رہ گئے۔ بندر ایئرپورٹ کی چھت اورٹرمینل لاؤنج کی سیلنگ پرگھومتا رہا،جس کے باعث ایئرپورٹ پردلچسپ صورت حال پیداہوگئی۔ بندرکی مزید پڑھیں

سائبیریا کے 2800 سال قدیم مقبرے سے بھنگ کے ایک ہزار بیج دریافت

خلاصہ ماسکو: (سٹی نیوز) سائبیریا میں تقریباً 2800 سال قدیم ایک مقبرے سے بھنگ کے ایک ہزار بیج دریافت ہوئے ہیں، جنہیں قدیم انسان نشے اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال کرتے تھے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت قدیم زمانے مزید پڑھیں

سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا

خلاصہ اسلام آباد: (سٹی نیوز) سپارکو نے پاکستان اسپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا۔ ترجمان سپارکو نے بتایا کہ سسٹم پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، سسٹم درست، قابل اعتماد پوزیشننگ، نیوی گیشن مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے 2 حلقوں پر مشتمل سیاروی ملبے والا سفید بونا ستارہ دریافت کر لیا

خلاصہ ہیوسٹن: (سٹی نیوز) ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں میں ایک ایسا سفید بونا ستارہ دریافت کیا ہے جس کے گرد سیاروں کا ملبہ 2 الگ الگ حلقوں کی شکل میں گردش کر رہا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کی شناخت مصنوعی ذہانت سے کی جائے گی: میٹا کا اعلان

خلاصہ کیلی فورنیا: (سٹی نیوز) میٹا نے انسٹاگرام صارفین کی عمر کا تخمینہ لگانے والی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی دنیا بھر میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ نئی ٹیکنالوجی کا مقصد کم عمر صارفین کو ان کی عمر کے مزید پڑھیں

بچوں کو محفوظ رکھنے کیلئے مصنوعی ذہانت کو بے لگام نہیں چھوڑا جاسکتا: فرانسیسی صدر

خلاصہ پیرس: (سٹی نیوز) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ایسے استعمال پر پابندی ہونی چاہئے جو بچوں کی ذہنی صحت یا دماغی نشوونما کے لئے خطرہ بنے۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مزید پڑھیں

جناح ہسپتال میں ریبیز سے متاثرہ 12 سالہ بچہ دم توڑ گیا

خلاصہ کراچی: (سٹی نیوز) جناح ہسپتال میں ریبیز انسیفلائٹس کا ایک اور کم عمر مریض دوران علاج جاں بحق ہوگیا، 12 سالہ بچہ بلوچستان کے علاقے جھل مگسی کا رہائشی تھا۔ ہسپتال حکام کے مطابق بچے کو یکم نومبر کی مزید پڑھیں

وزیراعظم انسدادِ ہیپاٹائٹس پروگرام، ڈیڑھ لاکھ شہریوں کی ہیپاٹائٹس سی سکریننگ مکمل

خلاصہ اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم انسدادِ ہیپاٹائٹس پروگرام کے تحت ڈیڑھ لاکھ شہریوں کی ہیپاٹائٹس سی سکریننگ مکمل کرلی گئی۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم انسدادِ ہیپاٹائٹس پروگرام کے تحت ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ کا عمل جاری ہے، اب تک مزید پڑھیں