اسلامی یک جہتی کھیلیں سعودیہ: پاکستان کی عروشہ سعید کا میڈل

ریاض (محمد ندیم قیصر) سلامی یک جہتی کھیل سعودی عرب میں پاکستان کی عروشہ سعیدنے کانسی کا میڈل جیت لیا. عروشہ سعید نے خواتین کی 57 کلوگرام کراش کیٹیگری میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیاا۔عروشہ سعید مزید پڑھیں