ایشیا کپ رائزنگ سٹارز : پاکستان شاہینزنے انڈیا اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

دوحہ /قطر(محمد ندیم قیصر) پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے دوسرے میچ میں انڈیا اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔اس میچ کی خاص بات معاذ صداقت کی جارحانہ بیٹنگ تھی۔یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی دوسری کامیابی مزید پڑھیں