پاکستان کا سہ ملکی کرکٹ سیریز میں فاتحانہ آغاز ٬ زمبابوے کو افتتاحی میچ میں شکست

راولپنڈی (محمد ندیم قیصر) پاکستان کا سہ ملکی کرکٹ سیریز میں فاتحانہ آغاز ٬ زمبابوے کو افتتاحی میچ میں شکست دے دی٬ پاکستان کی کانٹے دار مقابلے کے بعد کامیابی میں فخر، عثمان اور نواز نے کلیدی کردار ادا کیا٬ مزید پڑھیں