ٹرانسفارمر پھٹنے پرنیپرا کا حیسکو پر 2کروڑ60لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد:(سٹی نیوز)حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے معاملہ پر نیپرا نے حیسکو پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ نیپرا تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے کہا گیا کہ حیسکو میں ٹرانسفارمر مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمت میں ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) حکومت نے مہنگائی میں کمی کے دعووں کے باوجود عوام پر پھر بجلی گرا دی، نیپرا نے بجلی کی قیمت ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہےکہ بجلی کی مزید پڑھیں

محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملزکے درمیان ڈیڈلاک ختم، ہڑتال کی کال واپس

لاہور: (سٹی نیوز) محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہو گیا، ایسوسی ایشن رہنماؤں نے کل ہڑتال کی کال واپس لے لی جبکہ پنجاب حکومت نے گندم اجرا پالیسی کی شرائط مان لی ہیں۔ سرکولیشن سمری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے سالٹ اینڈ جپسم سٹی بنانے کا فیصلہ

پشاور: (سٹی نیوز) خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل سے فائدہ اٹھانے کیلئے صوبائی حکومت نے لائحہ عمل طے کرلیا، صوبے میں سالٹ اینڈ جپسم سٹی بنایا جائے گا، سرمایہ کاری سمیت صوبے کی ایکسپورٹ بڑھے گی اور نئی ٹیکنالوجی کو فروغ مزید پڑھیں

چین اور بھارت کا لداخ کشیدگی پر 13 واں کورکمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ

لاہور: (سٹی نیوز) چین اور بھارت کا لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر کشیدگی پر 13 واں کور کمانڈز اجلاس بھی بے نتیجہ رہا۔ ترجمان چینی فوج نے بھارت کےمطالبات غیر حقیقی قرار دے دیئے، ترجمان چینی فوج کا مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات میں طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی پیشکش نہیں کی، امریکہ

دوحہ: (سٹی نیوز) دوحہ میں ہونے والے امریکا طالبان مذاکرات پر امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کسی بھی طرح طالبان کو تسلیم کرنے کی پیشکش نہیں کی تھی۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مزید پڑھیں

تیونس میں صدر کے اقتدار پر مکمل قبضے کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد زخمی

تیونس سٹی: (سٹی نیوز) تیونس میں صدر کے اقتدار پر مکمل قبضے کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت تیونس سٹی میں ہونے والے احتجاج میں شرکا نے سرکاری مزید پڑھیں

امریکہ خطے میں تناؤ کا ذمہ دار، ناقابل تسخیر فوجی صلاحیت بننا ہمارا مقصد ہے: کم جونگ ان

پیانگ یانگ: (سٹی نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ خطے میں تناؤ کا ذمہ دار امریکا ہے، ہمارا سب سے اہم مقصد ایک ناقابل تسخیر فوجی صلاحیت کا حصول ہے جسے کوئی بھی چیلنج مزید پڑھیں

سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

سان ڈیاگو: (سٹی نیوز) امریکی شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں پیش آنے والے مزید پڑھیں