بروقت امپورٹ کے فیصلے ہوتے تو چینی،گندم سمیت دیگر مسائل نہ ہوتے: جہانگیر ترین

کہروڑ پکا: (سٹی نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکی، عوام اذیت میں مبتلا ہے، سرکار کو سارے کام چھوڑ کر دام کنٹرول کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مزید پڑھیں

بلوچ لیویز کی کمانڈ پنجاب پولیس کو دینے کا فیصلہ

لاہور: (سٹی نیوز) بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز کی استعداد کار بڑھانے، بلوچ لیویز کی کمانڈ پنجاب پولیس کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، معاون خصوصی مزید پڑھیں

گھی کی قیمتوں میں 40سے50روپے تک کمی لائیں گے: فرخ حبیب

فیصل آباد: (سٹی نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پرگھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ گھی کی قیمتوں میں 40سے50روپے تک کمی لائیں گے۔ کورونا کی وجہ سے عالمی سطح پرمہنگائی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور تاجک صدر میں رابطہ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نے تاجک صدر کادوشنبے کے حالیہ دورے پر مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، سنجرانی ایک مرتبہ پھر متحرک

کوئٹہ: (سٹی نیوز) بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر متحرک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی تین روزے دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے، صادق سنجرانی مزید پڑھیں

عمر شریف کا انتقال، آج اچھے فنکار سے محروم ہو گئے: چودھری شجاعت ، پرویز الٰہی

لاہور: (سٹی نیوز) چودھری برادران نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا ظاہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے کامیڈی کو چاہنے والے آج اچھے فنکار سے محروم ہو گئے۔ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں حالیہ بارشوں نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ کچھ ماہ پہلے بننے والی سڑکیں بارش اور گٹر کا پانی جمع ہوتے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں۔ کراچی میں سڑکوں کی تعمیر مزید پڑھیں