سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج

کراچی: سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا۔ بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رولنگ میں بلدیاتی بل متفقہ طورپرمنظورہونے کا اعلان کیا۔ بل پرگورنر سندھ نے اعتراض کیا تھا۔ مزید پڑھیں