پاکستان کے مقابلے بھارت میں غربت کی سطح خطرناک حد عبور کر گئی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں غربت کی سطح کو خطرناک قرار دیدیا گیا، عالمی رپورٹ میں نئی دہلی نیپال، بنگلا دیش اور پاکستان سے بھی کافی نیچے آ چکا ہے۔ گلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور و شور سے جاری

کویت سٹی: (سٹی نیوز) مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے ، عرب میڈیا کا کہنا ہے آسام پولیس مسلمانوں پر انتہا درجے کا ظلم و تشدد کر رہی ہے ، اور بھارت میں مسلمان ہونا مزید پڑھیں

مسجد الحرام کو نمازیوں کے لیے مکمل کھولنے کا فیصلہ

ریاض:(سٹی نیوز)سعودی حکومت نے مسجد الحرام کو نمازیوں کے لیے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ویکسین کی دونوں خوراکین لینے والے افراد حرمین شریفین میں داخل ہوسکتے ہیں جبکہ حرمین شریفین میں ماسک اور مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: (سٹی نیوز) محکمہ موسمیات نے آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ مزید پڑھیں

صرف پٹرول نہیں، بجلی، گیس، آٹا، چینی، دوائی، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (سٹی نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف پٹرول نہیں، بجلی، گیس، آٹا، چینی، دوائی، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا، غریب دو وقت کی روٹی کا متحاج ہے، نااہل حکومت کو کوئی پرواہ نہیں، حکمرانوں سے جان مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: (سٹی نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا مزید پڑھیں

ہرنائی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

ہرنائی: (سٹی نیوز) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی و گردو نواح میں ایک مزید پڑھیں

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے مہرے کی طرح استعمال کیا، جمائما

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی حریفوں نے عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے “انہیں” مہرے کی طرح استعمال کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پنڈورا پیپرز کے معاملے پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنڈورا پیپرز کے ڈھنڈورے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، پنڈورا اور پانامہ لیکس میں مزید پڑھیں

ن لیگ کے وفد کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی رہائشگاہ کا دورہ، اہل خانہ سے تعزیت کی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر اے کیو خان کی صاحبزادی اور اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی مزید پڑھیں