عمر شریف کا انتقال، آج اچھے فنکار سے محروم ہو گئے: چودھری شجاعت ، پرویز الٰہی

لاہور: (سٹی نیوز) چودھری برادران نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا ظاہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے کامیڈی کو چاہنے والے آج اچھے فنکار سے محروم ہو گئے۔ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت مزید پڑھیں