مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ضلع شوپیاں میں 3 نوجوان شہید

وادی: (سٹٰی نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ غاصب فوج نے ضلع شوپیاں میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع شوپیاں کے ایک گاؤں کو محاصرے مزید پڑھیں