نوجوان شدت پسندی مسترد کر کے ملک و قوم کا نام روشن کریں: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوجوان شدت پسندی کو مسترد کرتے ہوئے آگے بڑھ کر ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں