پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں بریت یا خارج شدہ مقدمات کو ظاہر کرنا غیرقانونی قرار

ملتان (محمد ندیم قیصر) لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں بریت یا خارج شدہ مقدمات کو ظاہر کرنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم مقدمے میں واضح حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں