قائد اعظم ٹرافی: ملتان اور بہاولپور شکست کے بھنور میں پھنس گئے.ساجد خان کے 10شکار

اسلام آباد (محمد ندیم قیصر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ کے آٹھویں راؤنڈ کے تیسرے دن لاہور وائٹس نے بہاولپور کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ پشاور نے ملتان کو 189 رنز سے ہرادیا۔شعیب اختر کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی مزید پڑھیں