ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس میں شکست کا داغ آج اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں دھونے کیلئے پر عزم

ریاض (محمد ندیم قیصر) پاکستان کے سٹار جیولین تھرو ماسٹر واولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ا ورلڈ ایتھلیٹکس میں شکست کا داغ آج اسلامک سولیڈیریٹی گیمز 2025ء میں دھونے کیلئے پر عزم ہیں ٬ یہ ایونٹ سعودی عرب کے دارالحکومت مزید پڑھیں