کراچی میں بارشوں نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں حالیہ بارشوں نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ کچھ ماہ پہلے بننے والی سڑکیں بارش اور گٹر کا پانی جمع ہوتے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں۔ کراچی میں سڑکوں کی تعمیر مزید پڑھیں