چودھری شجاعت کی عیادت، وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈاکٹرز ہسپتال کا دورہ، خیریت دریافت کی

لاہور: ( سٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے ڈاکٹرز ہسپتال کا دورہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ڈاکٹر ہسپتال میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان مزید پڑھیں

بڑھتی سموگ روکنے کا مشن، کوڑا جلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت

لاہور: (سٹی نیوز) صوبہ بھر میں بڑھتی ہوئی سموگ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر کوڑا جلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت دیگر جگہوں مزید پڑھیں

مصدق ملک نے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو ربڑ سٹیمپ قرار دے دیا

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو ربڑ سٹیمپ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فسطائی حکومت بغیر پڑھے، بحث مباحثہ کے بلز منظور کرانا چاہتی مزید پڑھیں

سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب پر کام شروع

سلام آباد: ( سٹی نیوز) الیکشن کمیشن نے سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب پر کام شروع کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دستیاب قوانین کے مطابق حلقہ بندی اور بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے 150 ارب کی باتیں درست نہیں: سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون واضح ہے 2023ء کا الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہو گا۔ ٹیکنالوجی کیلئے 150 ارب کی درست نہیں ہیں، تقریباً 45 ارب مزید پڑھیں

وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بھارتی افواج کو دہشت گرد فورس قرار دے: گورنر پنجاب

لاہور: (سٹی نیوز) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یوم سیاہ کشمیر پر پیغام میں کہا ہے کہ نریندر مودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہے ہیں، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بھارتی افواج کو دہشت مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے علاوہ تمام مطالبات مان لیے: شیخ رشید

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے علاوہ تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (سٹی نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج مزید پڑھیں

حکومت کا نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے بی اے پی کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی حکومت نے نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے بی اے پی کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملے پر چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی سے وفاقی وزیر دفاع مزید پڑھیں