وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ برطانوی سفارتخانہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کومن ویلتھ ممالک کے مابین قریبی تعلقات کی تصدیق کی، 26 ویں اقوام متحدہ کلائمنٹ چینج کانفرنس مزید پڑھیں

دنیا میں تیل و گیس کی قیمت اوپر جائیگی تو پاکستان میں بھی فرق پڑے گا: فواد چودھری

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد نے کہا ہے کہ ہم کسی اور سیارے پر نہیں رہتے، دنیا میں تیل اورگیس کی قیمت اوپر جائے گی تو پاکستان میں بھی فرق پڑے گا۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری مزید پڑھیں

حکومت پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی: سعید غنی کا دعویٰ

کراچی: (سٹی نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے حکومت پٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی، حکومت ڈالرکی قیمت بھی 250 پر لیکر جائے گی۔ صوبائی مزید پڑھیں

عمران اسماعیل سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کی جائے پیدائش، شہادت سے لاعلم

کراچی: (سٹی یوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کی جائے پیدائش اور جائے شہادت دونوں سے لاعلم نکلے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مزید پڑھیں

غیر ملکی تحائف چھپانے والوں کو دھونے کیلئے سڑکوں پر آنا ہوگا: فضل الرحمان

فیصل آباد: (سٹی نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی تحائف چھپانے والے قوم کے چہرے پر بد نما داغ ہیں، انہیں دھونے کیلئے سڑکوں پر آنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: (سٹی نیوز) محکمہ موسمیات نے آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ مزید پڑھیں

صرف پٹرول نہیں، بجلی، گیس، آٹا، چینی، دوائی، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (سٹی نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف پٹرول نہیں، بجلی، گیس، آٹا، چینی، دوائی، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا، غریب دو وقت کی روٹی کا متحاج ہے، نااہل حکومت کو کوئی پرواہ نہیں، حکمرانوں سے جان مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: (سٹی نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا مزید پڑھیں

ہرنائی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

ہرنائی: (سٹی نیوز) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی و گردو نواح میں ایک مزید پڑھیں

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے مہرے کی طرح استعمال کیا، جمائما

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی حریفوں نے عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے “انہیں” مہرے کی طرح استعمال کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی مزید پڑھیں