پنڈورا پیپرز: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پنڈورا پیپرز کے معاملے پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنڈورا پیپرز کے ڈھنڈورے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، پنڈورا اور پانامہ لیکس میں مزید پڑھیں

ن لیگ کے وفد کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی رہائشگاہ کا دورہ، اہل خانہ سے تعزیت کی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر اے کیو خان کی صاحبزادی اور اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت آج ختم ہوجائے گی، حکومت نے شوکت ترین کو مزید پڑھیں

بروقت امپورٹ کے فیصلے ہوتے تو چینی،گندم سمیت دیگر مسائل نہ ہوتے: جہانگیر ترین

کہروڑ پکا: (سٹی نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکی، عوام اذیت میں مبتلا ہے، سرکار کو سارے کام چھوڑ کر دام کنٹرول کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برہم

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو ان کے معاملات سے فاصلہ رکھنے کی وارننگ دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

کراچی سمیت صوبے میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: (سٹی نیوز) سندھ حکومت نے کراچی سمیت پورے صوبے میں 12 ربیع الاول پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل پر ڈبل مزید پڑھیں

بلوچ لیویز کی کمانڈ پنجاب پولیس کو دینے کا فیصلہ

لاہور: (سٹی نیوز) بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز کی استعداد کار بڑھانے، بلوچ لیویز کی کمانڈ پنجاب پولیس کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، معاون خصوصی مزید پڑھیں

گھی کی قیمتوں میں 40سے50روپے تک کمی لائیں گے: فرخ حبیب

فیصل آباد: (سٹی نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پرگھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ گھی کی قیمتوں میں 40سے50روپے تک کمی لائیں گے۔ کورونا کی وجہ سے عالمی سطح پرمہنگائی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور تاجک صدر میں رابطہ، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نے تاجک صدر کادوشنبے کے حالیہ دورے پر مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، سنجرانی ایک مرتبہ پھر متحرک

کوئٹہ: (سٹی نیوز) بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر متحرک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی تین روزے دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے، صادق سنجرانی مزید پڑھیں