ملتان (محمد ندیم قیصر)
وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد اس کی پہلی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ لسٹ کے مطابق آئندہ ہفتے وفاقی آئینی عدالت میں تین بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان اور جسٹس حسن اظہر رضوی مقدمات سنیں گے ۔




