گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات

ملتان (محمد ندیم قیصر)

سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ ترین کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔
دو میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا -ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا ریکور کر لیا گیا کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں